أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِنَّ رَبَّكَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَى النَّاسِ وَلٰكِنَّ اَكۡثَرَهُمۡ لَا يَشۡكُرُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور بیشک آپ کا رب لوگوں پر فضل فرمانے والا ہے ‘ لیکن اکثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے

القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 73