وَاِنَّ رَبَّكَ لَيَـعۡلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوۡرُهُمۡ وَمَا يُعۡلِنُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 74
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِنَّ رَبَّكَ لَيَـعۡلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوۡرُهُمۡ وَمَا يُعۡلِنُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور بیشک آپ کا رب ان چیزوں کو ضرور جانتا ہے جن کو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں اور جن کو یہ ظاہر کرتے ہیں
مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ سینہ صاف رکھیں
اور فرمایا : آپکا رب اس کو ضرور جانتا ہے جس کو یہ دل میں چھپاتے ہیں اس آیت میں سکن کا لفظ ہے اس کا مصدر اکنان ہے اور اسکا مادہ کن ہے اور اس کا معین ہے کسی چیز کو دل میں چھپانا ‘ یہ لوگ عذاب میں عجلت کی طلب کو ظاہر کرتے تھے ‘ اور اپنے بروے کاموں کو چھپاتے تھے ‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے بیشک آپ کا رب ان چیزوں کو ضرور جانتا ہے جن کو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں اور جن کو یہ ظاہر کرتے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 74
ٹیگز:-
مسلمانوں , سورہ النمل , لازم , صاف , سینہ , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن
[…] اس سے پہلی آیت میں فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ دلوں میں چھپی ہوئی باتوں کو جانتا ہے اب اس پر دلیل قائم فرمائی ہے کہ آسمان اور زمین میں جو چیز بھی چھپی ہوئی ہے وہ اس کے علم میں ہے۔ […]