فَالۡتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرۡعَوۡنَ لِيَكُوۡنَ لَهُمۡ عَدُوًّا وَّحَزَنًا ؕ اِنَّ فِرۡعَوۡنَ وَهَامٰنَ وَجُنُوۡدَهُمَا كَانُوۡا خٰطِــئِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 8
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَالۡتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرۡعَوۡنَ لِيَكُوۡنَ لَهُمۡ عَدُوًّا وَّحَزَنًا ؕ اِنَّ فِرۡعَوۡنَ وَهَامٰنَ وَجُنُوۡدَهُمَا كَانُوۡا خٰطِــئِيۡنَ ۞
ترجمہ:
سو فرعون کے گھر والوں نے س کو اتھا لیا تاکہ انجام کار وہ ان کا دشمن اور باعث تم ہوجائے ‘ بیشک فرعون اور ہامان اور ان کے لشکر جرم کرنے والے تھے
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 8
[…] […]