نفل بیٹھ کر
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 520
روایت ہے حضرت ام سلمہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے ۱؎ ترمذی،ابن ماجہ نے زیادہ کیا کہ ہلکی پڑھتے تھے بیٹھ کر۔
شرح
۱؎ اس کی تحقیق پہلے ہوچکی یہ نفل بیٹھ کر پڑھتے تھے۔