وَلَـمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدۡيَنَ وَجَدَ عَلَيۡهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ يَسۡقُوۡنَ وَوَجَدَ مِنۡ دُوۡنِهِمُ امۡرَاَتَيۡنِ تَذُوۡدٰنِ ۚ قَالَ مَا خَطۡبُكُمَا ؕ قَالَـتَا لَا نَسۡقِىۡ حَتّٰى يُصۡدِرَ الرِّعَآءُۖ وَاَبُوۡنَا شَيۡخٌ كَبِيۡرٌ ۞- سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 23
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَـمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدۡيَنَ وَجَدَ عَلَيۡهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ يَسۡقُوۡنَ وَوَجَدَ مِنۡ دُوۡنِهِمُ امۡرَاَتَيۡنِ تَذُوۡدٰنِ ۚ قَالَ مَا خَطۡبُكُمَا ؕ قَالَـتَا لَا نَسۡقِىۡ حَتّٰى يُصۡدِرَ الرِّعَآءُۖ وَاَبُوۡنَا شَيۡخٌ كَبِيۡرٌ ۞
ترجمہ:
اور جب وہ مدین کے پانی پر پہنچے تو دیکھا وہاں لوگوں کا ایک گروہ ( اپنے مویشیتوں کو) پانی پلا رہا ہے اور ان سے الگ دو خواتین کو دیکھا جو ( اپنے مویشیوں کو پانی پر جانے سے) روک رہی تھیں ‘ موسیٰ نے پوچھا تمہارا کیا حال ہے ؟ انہوں نے کہا ہم اس وقت تک پانی نہیں پلا سکتیں جب تک کہ ( سب) چرواہے ( پانی پلاکر) واپس نہ چلے جائیں اور ہمارے باپ بہت بوڑھے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 23