وَمَا كُنۡتَ بِجَانِبِ الۡغَرۡبِىِّ اِذۡ قَضَيۡنَاۤ اِلٰى مُوۡسَى الۡاَمۡرَ وَمَا كُنۡتَ مِنَ الشّٰهِدِيۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 44
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَا كُنۡتَ بِجَانِبِ الۡغَرۡبِىِّ اِذۡ قَضَيۡنَاۤ اِلٰى مُوۡسَى الۡاَمۡرَ وَمَا كُنۡتَ مِنَ الشّٰهِدِيۡنَۙ ۞
ترجمہ:
اور آپ (طور کی) مغربی جانب نہ تھے ‘ جب ہم نے موسیٰ کو پیغام پہنچانے کا حکم دیا تھا ‘ اور نہ آپ اس وقت ( ان کو) دیکھنے والوں میں سے تھے
اور آپ طور کی مغربی جانب نہ تھے ‘ جب ہم نے موسیٰ کو پیغام پہنچانے کا حکم دیا تھا۔ ( القصص : ٤٤ )
جب ہم نے حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنے امر اور نہی کا مکلف کیا تھا اور ان سے عہد لیا تھا آپ اس وقت شاہد نہ تھے یعنی اس وقت آپ وہاں موجود نہ تھے۔
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 44
ٹیگز:-
سورہ القصص , جانب , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , موسیٰ علیہ السلام , تبیان القرآن , القرآن , حضرت موسیٰ , مغربی