وَنَزَعۡنَا مِنۡ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِيۡدًا فَقُلۡنَا هَاتُوۡا بُرۡهَانَكُمۡ فَعَلِمُوۡۤا اَنَّ الۡحَـقَّ لِلّٰهِ وَضَلَّ عَنۡهُمۡ مَّا كَانُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ۞- سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 75
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَنَزَعۡنَا مِنۡ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِيۡدًا فَقُلۡنَا هَاتُوۡا بُرۡهَانَكُمۡ فَعَلِمُوۡۤا اَنَّ الۡحَـقَّ لِلّٰهِ وَضَلَّ عَنۡهُمۡ مَّا كَانُوۡا يَفۡتَرُوۡنَ۞
ترجمہ:
اور ہم ہر ُ امت میں سے ایک گواہ کو الگ کرلیں گے ‘ پھر ہم فرمائیں گے اپنی دلیل لاؤتب وہ جان لیں گے کہ حق اللہ ہی کے لئے ہے ‘ اور جو کچھ وہ افتراء کرتے تھے وہ ان سے گم ہوجائے گا
القرآن – سورۃ نمبر 28 القصص آیت نمبر 75