أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الٓمّٓ‌ ۞

ترجمہ:

الم

تفسیر:

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : الف ‘ لا ‘ میم کیا لوگوں نے یہ گمان کرلیا ہے کہ ان کو یہ کہنے پر چھوڑ دیا جائے گا کہ ہم ایمان لے آئے ہیں اور ان کو آزمایا نہیں جائے گا اور بیشک ہم نے اس سے پہلے لوگوں کو آزمایا تھا ‘ سو اللہ ان لوگوں کو ضرور ظاہر کر دے گا جو سچے ہیں اور ان لوگوں کو (بھی) ضرور ظاہر کر دے گا جو جھوٹے ہیں (العنکبوت : ٣۔ ١)

الف ‘ لام ‘ میم (العنکبوت : ١) اس کی تفسیر البقرہ : ١ میں گزر چکی ہے۔

تبیان القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 1