سات دنوں کے وظائف
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.
157۔ سات دنوں کے وظائف
وظیفہ: امام غزالی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ میں نے ان اوراد سے بہت کچھ پایا:
جمعہ کے دن: اَللّٰہ ھُو سو مرتبہ پڑھنے سے تنگی دور ہوجائے گی۔
ہفتہ کے دن: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ سو مرتبہ پڑھنے سے غم دور ہوجائیں گے۔
اتوار کے دن: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ہزار مرتبہ پڑھنے سے غیب سے روزی ملے گی۔
پیر کے دن: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ہزار مرتبہ پڑھنے سے غیب سے روزی ملے گی۔
منگل کے دن: صَلَّی اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ ہزار مرتبہ پڑھنے سے ہر بلا ٹل جائے گی۔
بدھ کے دن: استغفار ہزار مرتبہ پڑھنے سے قبر کے عذاب سے نجات ملے گی
جمعرات کے دن: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ
ہزار مرتبہ پڑھنے سے مالا مال ہوجائے گا۔
ٹیگز:-