أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ رَبِّ انْصُرۡنِىۡ عَلَى الۡقَوۡمِ الۡمُفۡسِدِيۡنَ۞

ترجمہ:

لوط نے دعا کی کہ اے میرے رب ! ان فسادی لوگوں کے خلاف میری مدد فرما

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 30