158۔ ہر قسم کی بیماری کا علاج

وظیفہ:

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ مِمَّا ابْتَلااَ کَ بِہِ وَفَضَّلَنِیْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلاً

فضیلت: سرکارِ اعظم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر (فالج، بلڈ پریشر، ہارڈ اٹیک، ایڈز، کینسر، شوگر، حادثات، ہیپاٹائیٹس وغیرہ کسی بھی بیماری میں مبتلا مریض کو دیکھ کر) یہ دُعا پڑھے گا تو وہ اس بلا، مصیبت اور بیماری سے محفوظ رہے گا۔ (بحوالہ: بخاری شریف، کتاب الطب)

نوٹ: نزلہ، خارش اور آشوبِ چشم والے مریض کو دیکھ کر دُعا نہ پڑھیں کیونکہ احادیثِ مبارکہ میں ان تین بیماریوں کو رحمت فرمایا گیا ہے۔