القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 47
sulemansubhani نے Wednesday، 1 July 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَكَذٰلِكَ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكَ الۡكِتٰبَؕ فَالَّذِيۡنَ اٰتَيۡنٰهُمُ الۡكِتٰبَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِهٖۚ وَمِنۡ هٰٓؤُلَاۤءِ مَنۡ يُّؤۡمِنُ بِهٖ ؕ وَ مَا يَجۡحَدُ بِاٰيٰتِنَاۤ اِلَّا الۡكٰفِرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور (اے رسول مکرم ! ) ہم نے اسی طرح آپ کی طرف کتاب نازل کی ہے ‘ پس جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس پر ایمان لاتے ہیں اور بعض ان (مشرکین) میں سے بھی ایمان لے آتے ہیں اور ہماری آیتوں کا صرف کفار ہی انکار کرتے ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 47
ٹیگز:-
Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ العنكبوت , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi