بِنَصۡرِ اللّٰهِؕ يَنۡصُرُ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الرَّحِيۡمُۙ ۞- سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 5
sulemansubhani نے Wednesday، 8 July 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بِنَصۡرِ اللّٰهِؕ يَنۡصُرُ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الرَّحِيۡمُۙ ۞
ترجمہ:
اللہ کی مدد سے ‘ وہ جس کی چاہتا ہے مدد فرماتا ہے ‘ اور وہ بہت غالب بےحد رحم فرمانے والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 5