مندروں کی مدد کرنا اوراس پرراضی ہونا
sulemansubhani نے Saturday، 11 July 2020 کو شائع کیا.
مندروں کی مدد کرنااوراس پرراضیہونا*
سیدی امام اہل سنت فرماتے ہیں:
مندروں کی اعانت، بتوں کی زینت وغیرہ، اور ان پر راضی ہونا کفر ہے۔ واللہ تعالی اعلم۔
(فتاوی رضویہ جلد 21 صفحہ 297 رضا فاونڈیشن لاہور)
ابو الحسن

ٹیگز:-
ابو الحسن