۱۲۶۔ عن معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : سَیَکُونُ بَعْدِی قَوْمٌ یَکَذِّبُو نَ بِالْقَدْرِ ، الاَفَمَنْ أدْرَکَہُمْ فَلْیُبْلِغْہُمْ ،اَنِّی بَرِئٌ مِنْہُمْ وَ ہُمْ بُرَائٌ مِنِّی جِہَادُ ہُمْ کَجِہَادِ التُّرْکِ وَ الدَّیْلَمِ ۔

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :عنقریب میرے بعد ایسی قوم آئے گی جو تقدیر کا انکار کرے گی خبردار! جو انہیں پائے تو انکو میری طرف سے یہ حکم سنا دے، میں ان سے بیزار ہوں اور وہ مجھ سے بے علاقہ ہیں، ان پر جہاد ایسا ہے جیسے کافر ان ترک و دیلم پر. فتا وی رضویہ ۳/۲۹۵