أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

كَذٰلِكَ يَطۡبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوۡبِ الَّذِيۡنَ لَا يَعۡلَمُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

اللہ اسی طرح جاہلوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 59