أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لِيَجۡزِىَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوۡا الصّٰلِحٰتِ مِنۡ فَضۡلِهٖ‌ؕ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الۡكٰفِرِيۡنَ ۞

ترجمہ:

تاکہ اللہ اپنے فضل سے ان لوگوں کو جزادے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے بیشک وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا

اس آیت کی تفسیر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کافروں کو دوست نہیں رکھتا ‘ اس لیے قیامت کے دن مومنوں اور کافروں کو الگ الگ کردے گا اور وہ ایک دوسرے سے ممتاز اور ممیز ہوں گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 45