مسواک کرنے کا طریقہ}

مسواک کے اُوپر تین بیچ والی انگلیوں کو رکھا جائے پھر اس کے بعد چھوٹی انگلی جس کو چھنگلیاں بھی کہتے ہیں یہ مسواک کے نیچے رکھیں پھر انگوٹھے کو بھی نیچے رکھیں چھنگلیا اورانگوٹھے کو اُوپر کی طرف زور دیں۔منہ کو دوحصّوں میں تقسیم کرلیں ایک سیدھی جانب ، دوسری اُلٹی جانب پہلے سیدھی جانب مسواک کریں اس طرح دانتوں کے ارض اور چوڑائی میں مسواک کریں۔

اب اُلٹی جانب مسواک کریں اس طریقے سے کم سے کم تین مرتبہ مسوا ک کریں ہر مرتبہ میںمسواک دھولیں یہ مسواک کا سُنّت طریقہ ہے ۔