نام کتاب :- مقامات مقدسہ اور دشمنان اسلام 

مصنف :- ابن حسن قندھاری

زیر نظر کتاب محض چونسٹھ صفحات پر مشتمل ھے مگر اس میں ایک قیامت چھپی ھے اس مختصر رسالے پہ تین لاکھ روپے خرچہ ہوا اس بات سے اندازہ لگائیں کتنی محنت و مشقت سے یہ رسالہ لکھا گیا ہوگامصنف دام فیوضہ نے اس کتاب میں پاکستان بھر ہونے والے والے مزارات کی بے حرمتی کی تعداد و مقام بتایا ھے دل چیر دینے والے صفحات اور غیرت جھنجور دینے والی معلومات ہیں کتنے مزارات اولیاء کی تحقیر و توہین کی گئی اس کا اجمالی تعارف یہ ہےخیبر میں 62سندھ میں 32پنجاب میں 32بلوچستان میں 11 مزاراتِ اولیاء کی بے حرمتی کی گئیسنی بنو سُن نہ ہو جائیں مصنف نے بڑے ہی درد کا اظہار فرمایا ہے کہ میری شہادت کے بعد میرے کام کی تعریف کرنے سے اچھا ہے میری زندگی میں اپنے اندر جذبہ جہاد پیدا کر لیںاہل سنت کی بے حسی کو یوں بیان کیا کہ ایک صاحبِ حیثیت سے رابطہ کیا کہ جناب اپنی اوقات سے بڑھ کر میں یہ تین سو کتابیں خیبر پختونخوا بھیج رہا ہوں ممکن ہو تو تعاون کر دیجئے آگے سے جواب ملا کہ آپ ہم سے جھنڈے لے لیں کتابوں کے لیئے پیسے نہیں دے سکتےآہ اہل سنت کی ترجیحات!لنگر خانے پیر خانے جھنڈے محافل و مجالس کر لیں گے مگر علمی مواد پہ پیسہ خرچ نہیں کریں گےمیری عرض ھے کہ یہ کتاب تمام سنی لیکر ضرور پڑھیں اور وہابیت کا مکروہ چہرہ پہچانیں اور کام کرنے والوں کو سراہیں….اللہ تعالی مصنف کے علم و عمل میں برکت دے…سید مہتاب

مقدسہ اور دشمنان اسلام

مقدسہ اور دشمنان اسلام