خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ؕ وَعۡدَ اللّٰهِ حَقًّا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ۞- سورۃ نمبر 31 لقمان آیت نمبر 9
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ؕ وَعۡدَ اللّٰهِ حَقًّا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ۞
ترجمہ:
ان میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں ‘ یہ اللہ کا برحق وعدہ ہے ‘ اور وہی بہت غالب حکمت غالب حکمت والا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 31 لقمان آیت نمبر 9