هٰذَا خَلۡقُ اللّٰهِ فَاَرُوۡنِىۡ مَاذَا خَلَقَ الَّذِيۡنَ مِنۡ دُوۡنِهٖؕ بَلِ الظّٰلِمُوۡنَ فِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ۞- سورۃ نمبر 31 لقمان آیت نمبر 11
sulemansubhani نے Sunday، 19 July 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
هٰذَا خَلۡقُ اللّٰهِ فَاَرُوۡنِىۡ مَاذَا خَلَقَ الَّذِيۡنَ مِنۡ دُوۡنِهٖؕ بَلِ الظّٰلِمُوۡنَ فِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ۞
ترجمہ:
یہ ہے اللہ کا پیدا کیا ہوا ! پس مجھے وہ دکھائو جو اللہ کے ماسوا دوسروں نے پیدا کیا ہے بلکہ ظالم کھلی گم راہی میں ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 31 لقمان آیت نمبر 11