‏ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ

غوث پاک کی لاڈلی زندگی کا تقریباً عرصہ غوث پاک کی بارگاہ میں گزارنے والی ہستی اماں فاطمہ قادریہ کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے 😥
الله عزوجل اماں رحمة الله عليها كے درجات بلند فرمائے أپکی وصيت كے مطابق أپ کی تدفين محمد السكران قبرستان ميں أپ کے مرشد بابا غلام دستگیر رحمة الله عليه كے قدموں میں کی جايئگی