ہم جلالی صاحب کی گرفتاری کی شدید ترین الفاظ میں مذمّت کرتے ہیں اور علاّمہ سیّد عرفان شاہ ، پیر منور حسین شاہ جماعتی اور اُن کے ساتھیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ آپ نے اپنی سرپرستی میں بہت بڑا کار نامہ سر انجام دیا ہے اور عقائد اہلسنّت کا دلائل کی روشنی میں بھر پور دفاع و تحفظ کیا ہے زندہ باد اے پیرانِ عظام ، مفتیانِ کرام زندہ باد ۔