فواد چوہدری اور سائنسی کلینڈر ایک مرتبہ پھر جھوٹا ثابت ہوگیا….فواد اور سائنسی کلینڈر کے مطابق آج چاند واضح نظر آنا تھا مگر چاند نظر نہ آیا

.

سائنس و ٹیکنالوجی کا قمری کلینڈر سہولت کے طور پر تو جائز ہے مگر روزہ عید چاند کی تاریخ کے تعین میں معتبر نہیں….چاند آنکھوں سے دیکھ کر ہی روزے رکھے جائیں گےاور چاند دیکھ کر ہی عید کی جائے گی یا تیس دن کی گنتی پوری کی جائے گی……سعودی ایران ترکی انڈونیشیا برطانیہ امریکہ وغیرہ کی ملک کی پیروی کا حکم نہیں بلکہ ہر ملک و خطہ خود اپنے ملک خطے میں چاند دیکھ کر روزے اور عید کرے گا….سعودی عرب کےساتھ یا شفاف تحقیق و تفتیش مشاورت لحاظ شرعت و احتیاط کے بغیر روزہ و عید کا اعلان کرنے والا پوپلزئی اور سائنس و ٹیکنالوجی کےتحت چاند کا اعلان کرنے والا فواد چوہدری دونوں غیر معتبر اور باعثِ انتشار و فتنہ ہیں…انکو سمجھانا، ان کے شبہات کا جواب دینا لازم پھر بھی ضد پے رہیں تو لگام لگانا لازم……………!!

مفتی منیب صاحب کےکہنےپےروزہ،عید

اس لیےکرتےہیں کہ وہ شفاف تحقیق تفتیش مشاورت لحاظ شریعت کےبعداعلان کرتےہیں

سلام

ہم شخصیت پرست نہی

.

الحدیث:

صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته

ترجمہ:

چاند دیکھ کر ہی روزے رکھنا شروع کرو اور چاند دیکھ کر ہی روزے رکھنا ختم کرو(یعنی چاند دیکھ کر ہی عید کرو)

(بخاری حدیث1909)

.

الحدیث..ترجمہ:

جب(رمضان کا)چاند دیکھ لو یا شعبان کی 30دن کی گنتی پوری ہو تو روزے رکھو..(ابوداود حدیث2326)

.

تلخیصِ حدیث:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،ترجمہ:

ہم روزہ،عید،چاند کےمتعلق نجومیوں والا حساب کتاب نہیں رکھتے(ہم تو چاند دیکھ کر ہی روزہ و عید کریں گے)

(بخاری حدیث1913ملخصا)

.

وَأَشَارَ الْمُصَنِّفُ إلَى أَنَّهُ لَا عِبْرَةَ بِقَوْلِ الْمُنَجِّمِينَ قَالَ فِي غَايَةِ الْبَيَانِ: وَمَنْ قَالَ: يَرْجِعُ فِيهِ إلَى قَوْلِهِمْ فَقَدْ خَالَفَ الشَّرْعَ

یعنی

روزہ،عید،چاند کےمعاملےمیں نجومیوں(چاند و ستارے سیارے فلکیات وغیرہ کا حساب کتاب رکھنے والوں)کا قول معتبر نہیں، جس نے انکا قول معتبر سمجھا بےشک اس نے شریعت کی خلاف ورزی کی..(البحر الرائق2/284ملخصا)

.

✍العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر