کِن چیزوں سے وضو ٹوٹ جائے گا
sulemansubhani نے Wednesday، 22 July 2020 کو شائع کیا.
کِن چیزوں سے وضو ٹوٹ جائے گا}
مسئلہ: عورت یا مرد کے پیشاب یا پاخانے کے مقام سے کوئی چیز خارج ہوتو وہ وضو کو توڑ دے گی۔
مسئلہ: ایک شخص نماز کے لئے جارہا ہے پیر کو ٹھوکر لگی اتنا خون نکلا کہ خون اپنی جگہ سے بہہ گیا وضو ٹوٹ جائے گا۔
مسئلہ : عورت کپڑے سی رہی تھی توسوئی کی نوک لگی جس سے خون نکلااتنا نکلا کہ اپنی جگہ سے بہہ گیا وضو ٹوٹ جائے گا۔
مسئلہ : خون نکلا آپ نے اس کو پونچنا شروع کردیا پھر نکلا پھر آپ نے کپڑے سے پونچ لیا اس کے بعد تیسری مرتبہ پھر نکلا پھر آپ نے پونچا اب یہ عُرف میں بہنے کے زُمرے میں تونہیں آئے گا مگر آپ نہ پونچتے تو وہ بہہ جاتاایسی صورت میں بھی
ٹیگز:-
وضو , محمد شہزاد ترابی