اے عوامِ اہلسنت وجماعت!

بائیکاٹ کرو!

(۱) جاہل ’’خطیبوں‘‘ کا

(۲) دو نمبر’’پیروں‘‘ کا

(۳) اُن چھوکروں اور لونڈوں کا جو والد کے مرنے کے بعد ’’پیر‘‘ بن بیٹھے۔

(۴) ہر قسم کے نقیبوں کا، ان کی محفل میں ضرورت ہی کیا ہے؟

(۵) بدعقیدوں کے ساتھ گھلے ملے رہنے والوں کا۔ کوئی بھی بدعقیدہ ٹولہ ہو۔

(۶) شریعت کا مذاق اڑانے والوں کا۔

(۷) جاھل گویوں کا ، جو اپنے آپ کو نعت خوان بنا کے پیش کرتے ہیں۔

(۸) ضمیر فروش، پیسے کے پجاری مفتیوں کا

(۹) اعلیٰ حضرت قدس سرہ اورآپ سے پہلے مشائخ اور علماء کے گستاخوں کا

(۱۰) نشئی ،بھنگی ،چرسی جاھل عاملوں کا

(۱۱) مساجد، مدارس اور علماء کے دشمنوں کا

محبُّ المخلصین وعدوُّ المنافقین

خاکسار ابوالحسن واحد رضوی کان اللہ لہٗ