موت العالم، موت العالم

انا للہ وانا الیہ راجعون ، برادرِ کنز العلماء مناظرِ اسلام حضرت علامہ مولانا محمد عابد جلالی صاحب وصال فرما گئے۔
اللہ کریم حضرت کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم