لِّيَسۡئَلَ الصّٰدِقِيۡنَ عَنۡ صِدۡقِهِمۡۚ وَاَعَدَّ لِلۡكٰفِرِيۡنَ عَذَابًا اَ لِيۡمًا ۞- سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 8
sulemansubhani نے Monday، 27 July 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لِّيَسۡئَلَ الصّٰدِقِيۡنَ عَنۡ صِدۡقِهِمۡۚ وَاَعَدَّ لِلۡكٰفِرِيۡنَ عَذَابًا اَ لِيۡمًا ۞
ترجمہ:
تاکہ (اللہ) سچوں سے ان کے سچ کے متعلق دریافت کرے ‘ اور اس نے کافروں کے لیے درد ناک عذاب تیار کر رکھا ہے
القرآن – سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 8