یہود ارضِ گیتی پہ ابلیسِ لعین و مردود کے سب سے بڑے ترجمان و نمائندے ہیں
sulemansubhani نے Monday، 27 July 2020 کو شائع کیا.
یہود ارضِ گیتی پہ ابلیسِ لعین و مردود کے سب سے بڑے ترجمان و نمائندے ہیں.
شیطان نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کیا اس لیے کہ وہ سمجھتا تھا کہ میں آدم سے عنصرِ تخلیق میں افضل ہوں. اور افضل مفضول کی تعظیم کا پابند نہیں. دوسری وجہ یہ کہ بنی آدم سے قبل زمین پر جنات آباد تھے. خدا تعالیٰ نے سیدنا آدم کو زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا جس پر شیطان حسد میں مبتلا ہوکر عظمتِ آدم کا منکر ہوگیا اور ازلی مردود قرار دیا گیا. اسی دن سے شیطان آدم و بنی آدم کا دشمن ہوگیا اور خدا سے الی یوم الحساب مہلت مانگ لی کہ اے خالق مجھے مہلت دے کہ میں ثابت کر سکوں کہ جس آدم کو تو نے تاجِ خلافت بخشا اور مجھ سے افضل کیا اور اس سے انحراف کی پاداش میں مجھے اپنی بارگاہ کا مردود کیا وہ تیری بخشی ہوئی خلافت و عظمت کا مستحق نہیں ہے.
یہی دو وجوہ یہود میں بھی پائے جاتے ہیں. امتِ محمدیہ سے قبل امتِ مسلمہ کا درجہ یہود کو حاصل ہوا. خدا نے ان پر اپنی نعمتوں کی بارش کر دی. انہیں عالمین پر فضیلت بخشی ان کے لیے من و سلوی نازل کیے. رسل و انبیا کا ایک طویل سلسلہ اور کتاب و شریعت انہیں بخشی. اسی لیے انہوں نے دعوی کیا کہ ہم اللہ کو ایسے عزیز ہیں جیسے باپ کو بیٹے. اور اگر اللہ ہم پر عذاب بھی کرے گا تو کچھ دن کے لیے. ہم ابدی عذاب سے بری ہیں. شریعتِ موسوی اور تورات کے وارث ہونے کے اعتبار سے وہ جمیع عالم کو اپنے نزدیک امی جانتے تھے یعنی حقیر و کمتر. لیکن جب بعثتِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ہوئی. حضور افضل الانبیا بن کے تشریف لائے ان کی کتاب کتبِ سابقہ کی ناسخ اور ان سے افضل قرار پائی اور امتِ محمدیہ کو سید الامم کا درجہ حاصل ہوگیا تو یہود مثلِ ابلیس چیں بہ جبیں ہوگئے. ان کا دعوی یہ تھا کہ نبوت امیین کا حق نہیں ہے اور کوئی ہم سے ہماری فضلیت نہیں چھین سکتا. اس لیے حسد و بغض میں وہ حزب الشیطان بن گئے اور دنیا میں شیطان کے آلۂ کار بن کے فتنِ عالم و ہلاکتِ نوعِ انسانی کا سبب بنے ہوئے ہیں.
حضور فاضل اشرف
ٹیگز:-
یہود , حضور فاضل اشرف