غُسل کا طریقہ
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.
غُسل کا طریقہ }
جب کوئی غُسل خانے میں داخل ہو تو سب سے پہلے دونوں ہاتھوں کو دھوئے کیونکہ غُسل کرنے میں دونوں ہاتھوں کا استعمال مرکزی طور پر ہوتاہے ۔
اس کے بعد شرمگاہ کو دھویا جائے تمام غلاظت اورناپاکی صاف کی جائے، اس کے بعد وضو کیا جائے ، وضو کرنے کے بعد پورے بدن پر پانی بہا یا جائے کہ کوئی بھی حصّہ بال برابر بھی سوکھا نہ رہ جائے یہ غُسل کا سُنّت اورآسان طریقہ ہے ۔
ٹیگز:-
محمد شہزاد ترابی , غُسل