قربانی کےفتاویٰ Qurbani Kay Fatawa
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.
122 صفحات پر پھیلے 61 فتاوی جات کا گلدستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب حجم میں چھوٹی ہے مگر کثیر معلومات ضمن میں لیے ہوئے ہے۔
تمام فتاوی درج ذیل عنوانات کے تحت مندرج ہیں:
قربانی کا وجوب
قربانی میں شرکت کا بیان
قربانی کے جانوروں کا بیان
قربانی کے جانوروں میں عیوب کا بیان
ذبح
قربانی کے گوشت اور کھال کا بیان
متفرقات
مختصر اور مدلل فتاوی جات کے ایسے مجموعے وقتا فوقتا ضرور شائع ہونے چاہئیں، کیونکہ محض جزئیات پر مشتمل کتابچے بسا اوقات ثقیل ہو جاتے ہیں اور مفصل کتبِ فتاوی کی جانب عامۃ الناس کا رجوع کرنا دشوار ہے ایسی صورتحال میں سوال و جواب یا استفتاء و فتوی کی طرز پر مختصر کتب و رسائل اجراء نہایت مفید ہے ۔
qurbani-kay-fatawa