پیر سید شاہ عبدالحق شاہ صاحب گیلانی المعروف چھوٹے لالہ جی سرکار کا گولڑاشریف میں وصال ہو گیا ہے
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.
خبر غم
آل نبی اولادِ علی جگر گوشہ حضور سیدناپیر مہر علی شاہ حضرت پیر سید شاہ عبدالحق شاہ صاحب گیلانی المعروف چھوٹے لالہ جی سرکار کا گولڑاشریف میں وصال ہو گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک ان کے درجات بلنف فرمائے ان دینی سماجی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین

ٹیگز:-