أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّ اللّٰهَ لَعَنَ الۡكٰفِرِيۡنَ وَاَعَدَّ لَهُمۡ سَعِيۡرًا ۞

ترجمہ:

بیشک اللہ نے کافروں پر لعنت فرمائی ہے اور ان کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے

اس کے بعد فرمایا :” بیشک اللہ نے کافروں پر لعنت فرمائی ہے۔ “ لعنت کا معنی اور اس کی اقسام جاننے کے لئےتبیان القرآن ج ٢ ص 686-687 کا مطالعہ فرمائیں۔

القرآن – سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 64