أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَبَدًا ۚ لَا يَجِدُوۡنَ وَلِيًّا وَّلَا نَصِيۡرًا ۞

ترجمہ:

وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے، (وہاں) وہ نہ کوئی حمایت کرنے والا پائیں گے اور نہ کوئی مدد کرنے والا

القرآن – سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 65