لِّيَجۡزِىَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوۡا الصّٰلِحٰتِؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمۡ مَّغۡفِرَةٌ وَّرِزۡقٌ كَرِيۡمٌ ۞- سورۃ نمبر 34 سبا آیت نمبر 4
sulemansubhani نے Sunday، 16 August 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لِّيَجۡزِىَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوۡا الصّٰلِحٰتِؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمۡ مَّغۡفِرَةٌ وَّرِزۡقٌ كَرِيۡمٌ ۞
ترجمہ:
تاکہ اللہ انہیں جزا دے جو ایمان لائی اور انہوں نے نیک کام کئے، ان کے لئے مغفرت ہے اور معزز روزی ہے
القرآن – سورۃ نمبر 34 سبإ آیت نمبر 4