أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَالَّذِيۡنَ سَعَوۡ فِىۡۤ اٰيٰتِنَا مُعٰجِزِيۡنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِيۡمٌ ۞

ترجمہ:

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں پر غالب آنے کی کوشش کی ان کے لئے درد ناک عذاب کی سزا ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 34 سبا آیت نمبر 5