وَ قَالُوۡا نَحۡنُ اَكۡثَرُ اَمۡوَالًا وَّاَوۡلَادًا ۙ وَّمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 34 سبا آیت نمبر 35
sulemansubhani نے Tuesday، 25 August 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَ قَالُوۡا نَحۡنُ اَكۡثَرُ اَمۡوَالًا وَّاَوۡلَادًا ۙ وَّمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور انہوں نے کہا ہمارے مال اور ہماری اولاد بہت زیادہ ہے، اور ہم کو عذاب نہیں دیا جائے گا
القرآن – سورۃ نمبر 34 سبا آیت نمبر 35