کل سے سوشل میڈیا پر رویت ہلال کمیٹی کے تحلیل کی خبر گردش کررہی ہے۔۔۔
۔DGوزارت مذہبی امور سے کنفرم کرنے کے بعد یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ میڈیا پر جاری ہونے والی اس طرح کی خبر میں کوئی صداقت نہیں اور نہ ہی ایسا کوئی نوٹیفکیشن ہوا ہے۔اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی قانون بناکر کابینہ میں پیش کیا گیا ہے۔۔۔شرپسند عناصر مذہبی جذبات سے کھیل کر نفرت و فساد پھیلانا چاہتے ہیں۔سو براہ مہربانی محتاط رہیں۔اور غیر مصدقہ خبروں کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔۔۔۔شکریہ
صادق امین۔۔✍️

کاپی پیسٹ