(شرم ناک گستاخیوں کی لہر)
انبیاء کرام کے بعد کائنات میں جس ہستی کا مقام ہے اسے دنیا سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے نام سے یاد کرتی ہے..
جتنا رسول اللہ کو اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہے اتنا کسی اور کو نہیں اور جتنا صدیق اکبر کو رسول اللہ کا قرب حاصل ہے اتنا کسی اور کو نہیں.
آج کل محرم کے ان ایام میں ان کی ذات اقدس پر خوف ناک قسم کے ابلیسی شیطانی اور طاغوتی حملے تمام اہل اسلام کے قلب و جگر کو چھلنی چھلنی کر رہے ہیں .
امت کا فرض ہے کہ وہ اس پر درد موقع پر میدان میں اترے اور سیدنا صدیق اکبر کے دفاع کے لیے اپنا تن من دھن قربان کر دے.
حکومت وقت کا فرض اولیں ہے کہ وہ فورا سے پیش تر اس طرح کے گستاخوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے.
ایسے ہی حساس مواقع ہوتے ہیں جب حکومت بروقت کوئی اقدام نہیں کرتی تو امت کو حرکت میں آنا پڑتا ہے. جب قاضی بروقت فیصلے نہیں کرتے تو غازی فیصلے کرنا شروع کر دیتے ہیں.
ہمارا مطالبہ ہے کہ صحابہ و اہل بیت کے گستاخوں کو قرار واقعی سزا دے کر اہل اسلام کو مطمئن کیا جائے.