فاسق و فاجر ذاکر جاہل مراسی


جس ہستی کو تم اپنے رفض سے کافر و فاجر کہ رہے ہو انکی بیٹی( پڑپوتی ) ام فروی رضی اللہ عنہا سے امام زین العابیدین کے بیٹے امام باقر نے نکاح کیا ہے

ام فروی رضی اللہ عنہا سات (7) اماموں کی ماں یعنی ام الآئمہ ہیں.

حضرت صدیق اکبر سیدنا ابو بکر صدیق ام الآئمہ ام فروی رضی اللہ عنہا کے باپ ہیں.

اس لیحاظ سے سات(7) اماموں کا شمار آل صدیق یعنی ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی آل میں ہوتا ہے.

جن میں امام جعفر صادق, امام موسی کاظم, امام علی رضا, امام تقی, امام نقی, امام حسن عسکری, امام مہدی شامل ہیں
اب بول کے دکھا ان سات اماموں کے بارے میں کہ یہ کافر و فاجر کی آل ہیں . نعوذ باللہ من ذالک