ایک ایسا مسئلہ جس میں ہم ، رافضی اور وہابی تینوں درست ہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 2 September 2020 کو شائع کیا.
ایک ایسا مسئلہ جس میں ہم ، رافضی اور وہابی تینوں درست ہیں 😉
اعلیٰ حضرت امام اہلسنت رحمہ اللہ فرماتے ہیں۔
“ایک بار فقیر کے یہاں اس مسئلہ کا ذکر تھا کہ رافضی دیدار الہی کے منکر ہیں اوروہابی شفاعت نبوی کے ۔ فقیر نے کہا ایک یہی مسئلہ نزاعیہ ہےجس میں ہم اوروہ دونوں راست گو ہیں ہم کہتے ہیں دیدار الہٰی ہوگا اورہم حق کہتے ہیں ان شاء اللہ الغفار ہمیں ہوگا ، رافضی کہتے ہیں نہ ہوگا وہ سچ کہتے ہیں ان شاء اللہ القہار انہیں نہ ہوگا ، ہم کہتے ہیں شفاعت مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم حق ہے اورہم قطعا حق پر ہیں ان کے کرم سے ہمارے لئے ہوگی ، وہابی کہتے ہیں کہ شفاعت محال مطلق ہے ، اوروہ ٹھیک کہتے ہیں امید ہے کہ انکے لئے نہ ہوگی”۔
[فتاویٰ رضویہ جلد30 ص474 مطبوعہ رضا بک فاؤنڈیشن]
ٹیگز:-