سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کو بدلنے والا یزید ملعون

غیر مقلد وہابی حافظ زبیر علی زئی لکھتے ہیں : رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلّم نے فرمایا میری سنت کو سب سے پہلے بنو امیہ کا شخص تبدیل ، کرے گا جسے یزید کہا جائے گا ۔ (مقالات جلد نمبر 6 صفحہ نمبر 388 زبیر علی زئی غیر مقلد اہلحدیث وہابی عالم۔چشتی)

یزید کی وکالت و دلالت کرنے والے یزید کے نوکرو اب بھی وقت ہے اس ملعون کی غلامی و وکالت سے نکل کر غلامی اہلبیت رضی اللہ عنہم میں آجاؤ ۔