یزید، مددگار، حمایتی………؟؟
یزید، مددگار، حمایتی………؟؟.
الحق رضا یزید بقتل الحسين و استبشاره بذالك و اهانة اهل بیت رسول الله مما تواتر معناه وان كان تفصيله احادا فنحن لا نتوقف في شانه بل في ایمانه لعنة الله علیه و علی انصار و اعوانه
ترجمہ:
حق یہ ہے کہ یزید کا حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قتل پے راضی ہونا اور اس پر خوش ہونا اور اہلبیت کی اہانت کرنا یہ یزید کے ان کرتوتوں میں سے ہیں جو معناً متواتر ہیں(متواتر چیز قطعی و یقینی ہوتی ہے، متواتر میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہوتی)اگرچہ انکی تفصیل آحاد ہے
تو
ہم یزید کے(برے ہونے بدکردار ظالم گستاخ پلید لعنتی ہونے کے)معاملے میں توقف نہیں کرتے ہم تو اس کے ایمان والا ہونے پے توقف کرتے ہیں تو اللہ کی لعنت ہو یزید پر اور اس پر بھی لعنت ہو جو یزید کا مددگار و حمایتی ہو..(شرح عقائد نسفیہ ص149).
marfat ڈاٹ کام
پے جائیں اور سرچ بک والے خانے میں yazeedلکھیں ساری بکس یا کم سے کم یہ دو بکس ضرور مطالعہ میں رکھیں
1:کردار یزید کا تحقیقی جائزہ
2:یزید دلائل کے آئنہ میں.
کراچی نام نہاد اہلِ حدیث ایکشن کیمٹی کے جلسے میں نعوذباللہ امیر یزید زندہ باد کے نعرے استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
یزید پلید ملعون کے حامیوں کو پہچان لیں یہ وہابی اہلحدیث غیر مقلد خارجی یزید پلید ملعون کے پیروکار ہیں
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
facebook,whatsApp nmbr
03468392475