یزید شراب پیتا ہے اور نماز بھی نہیں پڑھتا اور ناچ گانے کرتا
sulemansubhani نے Monday، 14 September 2020 کو شائع کیا.
یزید شراب پیتا ہے اور نماز بھی نہیں پڑھتا اور ناچ گانے کرتا
حضرت عبد الله ابن حنظلہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : یزید شراب پیتا ہے اور نماز بھی نہیں پڑھتا اور ناچ گانے کرتا ہے اور اگر کوئی مہدی من اللہ ہوتا تو اس سے جہاد کرتا ۔ (تاریخ ابن خلدون دوم صفحہ548۔چشتی)
یزید کے دلّالوں کا امیر یزید خبیث شرابی انہیں مبارک ہو
ٹیگز:-
یزید , ڈاکٹر فیض احمد چشتی