یزید بد بخت منحوس جہنّمی جہنّم میں چلا گیا علماۓ دیوبند

شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : یزید بد بخت ، منحوس ۔ امام حسین و اہلبیت اور صحابہ و تابعین رضی اللہ عنہم کا قاتل مکّۃ المکرّمہ اور مدینۃُ المنورہ کی توہین کرنے والا بدبخت اس دنیا سے جہنّم میں چلا گیا ۔ (واقعہ شہدت و کردار یزیدصفحہ نمبر 298 علمائے دیوبند) ۔ بلا تبصرہ ۔