یزید کے غلام
sulemansubhani نے Wednesday، 16 September 2020 کو شائع کیا.
محترم قارٸینِ کرام : مولوی عبد العزیز دیوبندی خطیب لال مسجد اسلام آباد کے باپ مولوی عبد اللہ دیوبندی کی یزید ملعون سے محبت ملاحظہ کیجیئے لکھتا ھے امیر یزید رحمۃ اللہ علیہ ہم مجبور ہیں یزید کی امارت کو ظاھر نہیں کر سکتے نہ جانت کب تک یہ مجبوری چلاے گی اور شیخ القرآن دیوبند غلام اللہ پنڈی والے ان کا بھی یہی نظریہ ہے یزید کے متعلق پڑھیئے اور فیصلہ کیجیئے ؟
نوٹ : ہاں اس بات کا میں بر ملا اظھار کرتا ہوں کہ اکثریت علماء دیوبند یزید کو ملعون و مرتد سمجھتے ہیں مستحق لعنت سمجھتے ہیں ان کی کتب بھی فقیر کے پاس ہیں جلد ان سیکینز بھی پیش کرونگا ان شاء اللہ یہ آئینہ اُن چند بد بخت یزید کے غلاموں کےلیئے ہے جو اپنے اکابر دیوبند کا مسلک چھوڑ کر یزید کے غلام بن گئے ۔
ٹیگز:-
یزید