یزید پلید کی محبت و حمایت میں لکھی جانی والی کتاب رشید ابن رشید کے صفحہ نمبر 6 کو پڑھیئے جس پر تصدیق کرنے والے چھ (6) مستند علمائے دیوبند کے نام واضح لکھے ہوئے ہیں بشمول مفتی محمد شفیع دیوبندی کراچی ، مفتی محمد شفیع دیوبندی سرگودھا اور علامہ خیر محمد دیوبندی ملتانی ۔ (رشید ابن رشید صفحہ نمبر 2 مطبوعہ چوک شہید گنج لنڈا بازار لاہور)

اب کوئی یہ نہ کہہ دے یہ تصدیقات دھوکے سے لی گئی ہیں یہ سب جیّد علمائے دیوبند ہیں کوئی دودھ پیتے بچے نہیں تھے کہ آنکھیں بند کر کے تصدیقات کر دیں جناب کیا وہ اتنے بچے یا بھولے اور اَن پڑھ تھے کہ بغیر پڑھے تصدیقات کر دیں ہم صرف اتنا عرض کریں گے دو رنگی چھوڑیئے یک رنگ ہو جایئے یا صاف یزیدی بن جایئے یا پھر کھل کر غلامیِ امام حسین رضی اللہ عنہ میں آکر پکے سنی حسینی بن جایئے اور ہاں ہم یہ بھے صاف کہتے ہیں کہ سارے دیوبندی یزید کے حامی نہیں ہیں جو حامی ہیں انہیں اپنی صفوں سے نکالیئے ۔ ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔