احقاق حق | Ahqaq-e-Haq
sulemansubhani نے Wednesday، 23 September 2020 کو شائع کیا.
احقاق حق | Ahqaq-e-Haq
دیانند سرسوتی نے اپنی بدنام زمانہ کتاب “ستیاتھ پرکاش” میں اسلام پر ایک سو پندرہ اعتراض کئے تھے ، مولانا نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمہ نے زیر نظر کتاب میں ان سارے اعتراضات کے الزامی و تحقیقی ، مسکت اور دندان شکن جواب خود ہندؤوں کی کتابوں سے دئیے ہیں ، چونکہ معاصر ہندو لوگوں کے اسلام پر کئے گئے اکثر اعتراضات اسی کتاب سے ماخوذ ہوتے ہیں اس لئے موجودہ زمانے میں “احقاق حق” کا مطالعہ انتہائی اہم اور بے حد ضروری ہے
احقاق حق
ٹیگز:-
سید محمد نعیم الدین مراد آبادی , سید نعیم الدین مراد آبادی , علامہ نعیم الدین مراد آبادی , صدرالافاضل سید محمد نعیم الدین مراد آبادی , علامہ سید محمد نعیم الدین مراد آبادی , علامہ مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی , علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی , احقاق حق , ستیاتھ پرکاش