Royat E Hilal Mufti Muneeb Ur Rahman

رویت ہلال مفتی منیب الرحمن 

پاکستان میں چاند دیکھنے کےحوالہ سے اعتراضات کا علمی جائزہ
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب کے قلم سے
اس کتاب میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے کہ
* ہمارے میڈیا کا طرز عمل
* مستقل قمری کیلنڈر کا مسئلہ
* قضا ریاست کی طرف سے مفوّض ہوتی ہے
* ایک ہی ملک میں روزہ و عید الگ الگ کیوں؟
* دن کے وقت نظر آنے والے چاند کی وضاحت
* پرائیویٹ رویت ہلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت
* شہادت کے ردّ وقبول کااختیار قاضی کے پاس ہے
* سعودی عرب کے ساتھ رمضان وعیدین کیوں نہیں؟
* کیا کئی قمری مہینےمسلسل 29دن یا30دن کے ہو سکتے ہیں؟
* نئے چاند کی جسامت بڑی محسوس ہونے پر غلط رویت ہونے کا قیاس

* یوم ِشک کا روزہ رکھوانے اور تیس رمضان کے روزے سے محروم کرنے والے مفتی صاحبان کا حکم