مصنف ابن ابی شیبہ کی جعلی روایتیں
sulemansubhani نے Thursday، 8 October 2020 کو شائع کیا.
مصنف ابن ابی شیبہ کی جعلی روایتیں
کیا آپ ویڈیو میں نظر آنے والے انسان کو جانتے ہیں؟
اگر نہیں جانتے تو جان لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اس شخص کا نام مرزا علی جہلمی عرف چھوکرا ہے اور مرزا قادیانی کے بعد یہ اسکی جانشینی کا خوب حق ادا کررہا ھے۔
موصوف اتنے بڑے منافق انسان ھے کہ جب خود کسی جگہ پر پھنس جاتے ہیں تو مصنف ابن ابی شیبہ و دیگر کتب احادیث انکے نزدیک معتبر کتب بن جاتی ہیں، اور جب کوئی روایت انکے مذموم عقائد کے خلاف آرہی ہو تو منکرین حدیث کی طرح انھیں کتب کو جعلی کہہ کر رد کردیتے ہیں۔
اب کسی کے ذہن میں یہ بات بھی آسکتی ھے کہ اس سے انکی مراد روایت کی سند کمزور ہونا ھے۔۔۔۔۔۔
اگر اس بات سے واقع ہی انکی مراد روایت کی سند کا کمزور ہونا ھے تو سیدھی طرح کہتے کہ سند کمزور ھے درجہ صحت تک نہیں پہنچتی، صحیح نہیں تو حسن ،عزیز، غریب کچھ بھی ہو سکتی ھے۔
لیکن نہیں ایسی تو کوئی بات ہی نہیں کی جو روایت اپنے موقف کے خلاف ہو غامدی و دیگر منکرین حدیث کی طرح بس جعلی کہہ کر اپنی جان چھڑا لی جائے ۔
اللہ اس کے فتنے سے محفوظ رکھے آمین
احمدرضا رضوی
ٹیگز:-
مرزا علی جہلمی , احمدرضا رضوی
پوری ویڈیو کا لنک دیں چھ سیکنڈ کا کلپ دکھا کر غلط باتیں نہ پھیلائیں۔
چھ سیکنڈ تو بڑی بات کی ہم تو ایک سیکنڈ غلط بات برداشت کریں سمجھادیں اپنے جعلی انجینئر کو